اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو استعفے کی مشروط پیشکش کردی، کل ہی استعفیٰ دے دوں گا جو رقم آپ نے لوٹی ہے وہ قومی خزانے میں جمع کروا دیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو استعفے کی مشروط پیشکش کردی، وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کل ہی استعفیٰ دے دوں گا جو رقم آپ نے لوٹی ہے وہ قومی خزانے میں جمع کروا دیں۔
بریکنگ نیوز: وزیر اعظم نے استعفیٰ دینے کیلئے شرط رکھ دی۔۔۔ #PMIK #ImranKhan @ImranKhanPTI #GNN #GNNupdates #PTI @atifjaved53 pic.twitter.com/wjuh3GHW8v
— GNN (@gnnhdofficial) February 2, 2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن نے نہ لانگ مارچ کیا نہ لوگوں کو اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوئی،31 دسمبر گزر گیا پھر 31 جنوری بھی گزر گئی، اب استعفے دینے کی بجائے یہ سینیٹ الیکشن لڑ رہے ہیں،استعفے دینے کے لیے جرات اور کردار کی ضرورت ہوتی ہے،ایسے لوگ استعفیٰ دینے کی جرات نہیں رکھتے ہیں۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 5 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 3 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 hours ago





