اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بشیرمیمن کو جسٹس فائزعیسیٰ کےخلاف کبھی کیسزبنانےیاتحقیقات کانہیں کہا۔ بشیرمیمن کےالزامات بےبنیاد ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی اینکرپرسنزسے ملاقات ہوئی ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بشیرمیمن کو جسٹس فائزعیسیٰ کےخلاف کبھی کیسزبنانےیاتحقیقات کانہیں کہا، بشیرمیمن کےالزامات بےبنیاد ہیں،بشیرمیمن صرف اومنی گروپ کی جےآئی ٹی میں پیش رفت پربریف کرتےتھے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ خاتون اول کی تصویر کےمعاملےمیں مریم نوازپردہشتگردی کامقدمہ بنانےکاکبھی نہیں کہا، بشیرمیمن کومریم نوازن لیگ یاپیپلز پارٹی کےخلاف کیسزکاکبھی نہیں کہا۔ریفرنس فائل کرنےکاکام بشیرمیمن کاتھاہی نہیں توان سےکیوں کہتا۔
وزیر اعظم عمران خان نے اینکر پرسنز کیساتھ گفتگو میں کہا کہ بشیرمیمن کوخواجہ آصف کےاقامے کےمعاملےپرتحقیقات کا کہا تھا، کہاتھاتحقیقات کریں یہ کیسےہوسکتاہےوزیرخارجہ اوردفاع غیرملکی اقامہ اورتنخواہ لیتاہو، خواجہ آصف کیس کی تحقیقات کافیصلہ کابینہ اجلاس میں بھی کرچکےتھے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جہانگیرترین کےمعاملےپرملنےوالےوفدنےجوڈیشل کمیشن بنانےکاکہا،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر رضوان کو ہٹایا نہیں ہے، ابوبکر خدا بخش بھی ان کے ساتھ ہوں گے،جہانگیر ترین کے معاملے میں انصاف ہوگا، بشیر میمن کو اس سے پہلے کوئی خاص جانتا تک نہیں تھا، بشیر میمن جو بھی کہہ رہے ہیں جھوٹ اور لغو ہے۔
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- a day ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- a day ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 days ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- a day ago



.jpeg&w=3840&q=75)