اسلام آباد : این سی اوسی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ) کی جانب سے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 30th 2021, 7:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں عید الفطر کی تعطیلات کا حتمی اعلان کر دیا گیا ہے ، عید کی تعطیلات 10سے 15 مئی تک ہوں گی۔
این سی او سی کے مطابق8 سے 16 مئی تک لوگ اپنے گھروں میں رہیں گے جبکہ چاند رات کو مہندی اور چوڑیوں کے بازار نہیں لگیں گے۔7 مئی تک اضافی ٹرینیں چلائی جائیں گی اور عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
عید کی تعطیلات سمیت8 سے 16مئی 2021 تک سیاحت پرمکمل پابندی عائد, عید کی چھٹیوں کے دوران سفر پر پابندی ہوگی جبکہ تمام سیاحتی ریزورٹس، پبلک پارکس، ہوٹلز، ریسٹورنٹس، شاپنگ مال، ٹرانسپورٹ بند ہوگی ۔

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 21 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 20 گھنٹے قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



.jpeg&w=3840&q=75)