Advertisement
علاقائی

چمن : قلعہ عبداللہ میں پولیس موبائل پر حملہ ،ایک پولیس اہلکار شہید،کئی زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے قلعہ عبداللہ بازار میں پولیس کی گاڑی پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ پانچ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 29th 2021, 4:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا، دھماکا پولیس موبائل وین کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں  نصب کیا گی تھا ۔بم دھماکے میں پولیس کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ دھماکہ اتنا زوردار تھا اس پاس گاڑیوں شیشوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ،۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور لیویز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔

اسسٹنٹ کمشنر دین محمد  کا کہنا ہے کہ بم دھماکے سے ایک شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ، دھماکے میں شہید ایک پولیس اہلکار بھی تھا ۔   ہدف گشت پر موجود پولیس کی گاڑی تھی ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے  جبکہ لیویز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔واقعے کی تحقیقات کی جارہی  ہیں۔

Advertisement
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 days ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 5 hours ago
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 4 hours ago
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • a day ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • a day ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • a day ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 6 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • a day ago
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 days ago
Advertisement