Advertisement

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، محمد رضوان ٹاپ ٹین بلے بازوں کی فہرست میں شامل

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور زمبابوے کی سیریز ختم ہونے کے بعد نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی۔محمد رضوان پہلی بار ٹاپ 10 بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 29th 2021, 5:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی 20 کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ہے،قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان پہلی بار ٹاپ 10 بلے بازوں  میں شامل ہو گئے ۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق محمد  رضوان پانچ پوائنٹس ترقی   کے بعد  10 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ نئی رینکنگ میں انگلینڈ کے  ڈیوڈمیلان پہلی پوزیشن پر بدستور موجود  ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کے ایرون فنچ  براجمان  ہیں۔

قومی ٹیم کے  کپتان بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ بابر اعظم بیٹنگ رینکنگ میں دوسرے سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی  فہرست میں  پانچویں نمبر پر موجود ہیں ۔ بھارتی بلے باز لوکیش راہول  ساتویں جبکہ آسٹریلیا کے گلین میکس ویل آٹھویں ، مارٹن گپٹل  نویں  نمبر پر آگئے  ہیں ۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 6 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • ایک دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement