کوئٹہ دھماکہ خودکش حملہ تھااور حملہ آور گاڑی میں بیٹھا رہا : وزیر داخلہ شیخ رشید
اسلام آباد : وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ تھا اوردھماکہ کے وقت خودکش حملہ آور گاڑی میں بیٹھا رہا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئٹہ میں جو کل خونی واقعہ ہوا ہے وہ خود کش حملہ تھا ، لوگ اس میں شہید ہوئے اور 60 سے 80 کلو کے درمیان تھا ، کوئٹہ حملے میں 5 لوگ جانبحق ہوئے،دھماکہ کے وقت خودکش حملہ آور گاڑی میں بیٹھا رہا۔جبکہ دہشت گرد کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی۔ کوئٹہ میں 13 چوکیوں کا کمان پولیس کو دے دیا گیا تھا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزرات داخلہ کا بیان سامنے رکھنا چاہتا تھا۔ فارن میڈیا کو نہیں پتہ یہاں سحری میں اٹھنا ہوتا ہے ، فارن میڈیا کو نہیں پتا کیا ہوا ہے.
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کے تحت 22 اداروں کو ہدایت کی ہے سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی جائے، خیال تھا کہ ایف سی کو کوئٹہ سے نکالیں لیکن اب ایسا نہیں ہے، ایف سی کو کوئٹہ سے نہیں نکالیں گے۔
ان کا کہنا تھا یہ ان پاکستان دشمن عناصر کی کارروائی ہے جنہیں پاکستان کی ترقی ایک آنکھ نہیں بھاتی، اس حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔پڑوسی ملک بھارت کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ ڈھائی سے تین لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 9 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 9 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 11 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 8 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 7 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 8 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- ایک دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)



