Advertisement

بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر نئی دلی کا رخ کر لیا

بھارت کے کسانوں نے ایک بار پھر ادالحکومت نئی دلی کا رخ کر لیا ہے،کسان اپنے مطالبات کے لیے دلی کی جانب لانگ مارچ کرنے کو تیار۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 23rd 2021, 3:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست  پنجاب سے مظاہرین کی بڑی تعداد نئی دلی کے اطراف جمع ہو گئی ہے، کسانوں نے ظالمانہ زرعی قوانین کی واپسی تک ڈٹے رہنےکا عزم کیا، کسانوں کے احتجاج کے باعث  بھارتی وزیراعظم مودی کی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

نئی دلی میں کسانوں کا تاریخی احتجاج زور شور سے جاری ہے، گندم کی کٹائی اور منڈیوں میں فروخت کی مصروفیت کے باوجود بھارتی ریاست پنجاب سے کسانوں کے قافلے نئی دلی کے لیے روانہ ہوئے۔اس حوالے سے کسان رہنما جوگندر سنگھ  کا  کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کے لاک ڈاؤن سے ان کی تحریک کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

کاشتکاروں  کا کہنا ہے کہ بھارت سرکار وائرس سے نہ ڈرائے، کورونا سے زیادہ لوگ بھوک سے مرجائیں گے۔ کسانوں کے قافلے میں خواتین کی بھی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔بھارتی ریاست ہریانہ کے قریب خانوری شہر پہنچنے پر  کسانوں کے قافلے کے بھرپور استقبال کیا گیا۔

Advertisement
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 15 گھنٹے قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 2 دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 17 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 15 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 14 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 14 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement