Advertisement

بھارت : اسپتال کا آکسیجن ٹینکر ری فیلنگ کے دوران لیک ہوگیا، 22 افراد جاں بحق

مہارشٹر: بھارتی ریاست مہارشٹرا میں مقامی اسپتال کا آکسیجن ٹینکر ری فیلنگ کے دوران لیک ہوگیا، آکسیجن کی سپلائی آدھے گھنٹے تک بند ہونے کی وجہ سے 22افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 22nd 2021, 9:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  بھارتی ریاست مہارشٹرا میں مقامی اسپتال کا آکسیجن ٹینکر ری فیلنگ کے دوران لیک ہوگیا، ٹینکر میں لیکیج کے سبب اسپتال کو آکسیجن کی سپلائی آدھے گھنٹے تک بند،22افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔متعددمریضوں کو دوسرے اسپتال بھی منتقل کردیاگی۔آکسیجن ٹینکر کی مرمت 15منٹ میں کردی گئی تھی تاہم سپلائی متاثر رہی۔

دوسری جانب  بھارت میں کورونا وائرس بےقابو ہوگیا،  1روز میں ریکارڈ2ہزار23اموات رپورٹ،مرنیوالوں کی مجموعی تعداد1لاکھ82ہزار سے بڑھ گئی،  بھارت میں کورونا کے ایک روز میں 3لاکھ کے قریب نئے کیس رپورٹ،مریضوں کی مجموعی تعداد1کروڑ56لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ  ملک میں کورونا کے نئے کیس طوفان کی طرح آئے ہیں، ہمیں بڑی جنگ کا سامنا کرنا ہے۔

Advertisement
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 2 hours ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • a day ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 2 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • a day ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • a day ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 days ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 44 minutes ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • a day ago
Advertisement