Advertisement

متحدہ عرب امارات کی شہریت حاصل کرنے کیلئے نئی پالیسی آگئی

دوبئی : متحدہ عرب امارات نے اپنے شہری قانون میں ترمیم کردی، ہنرمند افراد کو اب اماراتی شہریت ملے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 31st 2021, 9:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قانون میں ترمیم کا اعلان متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ  محمد بن راشد نےاپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا۔ترمیم کے تحت سرمایہ کاروں،ہنرمند افراد اور پیشہ وارانہ افراد اور ان کے خاندان کو اماراتی شہریت دی جائے گی۔ڈاکٹرز، انجینئرز، آرٹسٹ ، مصنفین  اور خاندان والے  بھی اماراتی شہریت حاصل کرنے کےاہل ہوں گے۔

شہریت کس کو دی جائے گی؟،  یہ فیصلہ طے کردہ معیار کو مدِ نظر رکھتے ہوئےاماراتی کابینہ، مقامی عدالتیں  اور ایگزیکٹیو کونسلز کریں گی۔پہلے سے اماراتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کی شہریت برقراررہے گی۔ شیخ  محمد بن راشدکاکہناہےکہ نئے اقدام کا مقصد باصلاحیت افراد کو اپنی جانب متوجہ کرناہے جوملکی ترقی میں اہم کردار اداکریں گے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 15 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 12 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 14 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 17 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 17 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 17 hours ago
Advertisement