لاہور: ملک میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ،حکومت ریلیف صرف دعوؤں تک محدود ہیں،اشیا خورونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ۔

جی این این کے مطابق مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دو بھر کر دیا ،گوجرانوالہ میں چکن کی قیمت کو پر لگ گئے، مرغی کا گوشت تین روز میں چالیس روپے مہنگا ہوکر 270روپے کلو تک پہنچ گیا،فیصل آباد میں بھی چکن کی قیمت بڑھ کر 274روپے فی کلو ہوگئی ۔
چینی کی قیمت بھی سنچری کی جانب گامزن ہے ، لاہور کے بازاروں میں چینی 95روپے کلو میں دستیاب ہے،100 گرام مصالحے کے پیکٹ میں 50سے 60روپے کا اضافہ ہوگیا۔کراچی میں بھی اشیا خورونوش کی قیمتیں بے لگام ہیں۔ملتان میں بھی مہنگائی روز برروز بڑھ رہی ہے، چینی کی بوری میں دو سو روپے اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 92 روپے تک پہنچ گئی۔
دوسری جانب حکومتی ریلیف صرف دعوؤں تک محدود ہے اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل




