اسلام آباد : حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 4th 2021, 5:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سیونگزسرٹیفیکٹس پرشرح منافع 9.42 سے بڑھاکر 9.51 فیصد کردیا گیا ہے جب کہ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر شرح منافع کو 7.97 فیصد سے بڑھاکر8.40 فیصد کیا گیا ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 9 فیصد پر برقرار ہے جبکہ بہبود، پینشنرز اور شہدا ویلفیئرسرٹیفکیٹس پرشرح منافع 11.28 فیصد برقرار رہے گا۔
ذرائع کے مطابق تین ماہ کے سیونگز سرٹیفکٹس پر شرح منافع 6.76 فیصد سے 6.80 فیصد کردیا گیا ہے۔ اسی طرح 6 ماہ کے سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 6.82 فیصد سے بڑھا کر 7.00 فیصد کردیا گیا۔ ایک سال کے سیونگز سرٹیفکٹس پر شرح منافع 6.92 فیصد سے بڑھاکر 7.35 فیصد کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شرح منافع کا اطلاق 3 مارچ سے ہوگا۔
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 3 دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 15 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 18 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 2 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 19 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 2 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






