راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ آپریشن ردالفسارکی قربانیوں کورائیگاں نہیں جانےدیں گے۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےشمالی اورجنوبی وزیرستان کادورہ کیا۔آرمی چیف کوباڈرمنیجمنٹ سماجی،اقتصادی ترقی کےمنصوبوں پربریفنگ دی گئی،آرمی چیف کوباڈرٹرمینل کھولنےاورجاری آپریشنزپربریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نےآسمان منزا،میرعلی میں جوانوں کیساتھ اگلےمورچوں پروقت گزارا، آرمی چیف نےفوجی جوانوں اورافسروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں،عزم کی تعریف کی،آرمی چیف نےقبائلی اضلاع میں سول انتظایہ کی رٹ قائم کرنےکےاقدامات کی بھی تعریف کی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطےمیں امن اوراستحکام کیلئےکوشاں ہیں،پاکستان نے باڈرسیکیورٹی کومزیدموثر،فعال بنایاہے،ایف سی اورقانون نافذکرنےوالےاداروں کی استعدادکاربہتربنائی ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے میرعلی میں قبائلی عمائدین سےبھی تبادلہ خیال کیا،آرمی چیف نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں قبائلیوں کی قربانیوں اورتعاون کوسراہا۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلا ع میں امن لوٹ آیاہے،مقامی آبادی اورسول انتظامیہ کی مددسےامن واستحکام کومزیدتقویت دےرہےہیں،آپریشن ردالفسارکی قربانیوں کورائےگاہ نہیں جانےدیں گے،ہمیں چوکنارہتےہوئےدشمن کی سازشیں ناکام بنانی ہے،ترقی امن کاسفرمتحدہوکرطےکرناہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودبھی آرمی چیف کےہمراہ تھے۔

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 12 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 16 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 2 دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 17 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

