Advertisement

وزیراعظم کی رہائش گاہ بنی گالہ کےقریب تہرے قتل کی لرزہ خیزواردات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے قریب تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ، تھانہ بارہ کہوکےعلاقے میں مفتی اکرام ان کے تیرہ سالہ ‏بیٹے اورشاگرد کوقتل کردیاگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2021, 11:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دوبچوں اورامام مسجد کے قتل کا دل سوزواقعہ پیش آیا، تھانہ بارہ کہوکےعلاقے میں مفتی اکرام ان کے تیرہ سالہ ‏بیٹے اورشاگرد کوقتل کردیاگیا،، تینوں افراد مسجد سے نمازپڑھ کرنکلے تھے کہ فائرنگ کا نشانہ بنادیا گیا۔مقتول مسجد کےخطیب اور جے یوآئی راولپنڈی کے سالارقاری کرامت کے بھائی تھے۔ لواحقین نے وزیراعظم اورآرمی چیف سے فوری ‏نوٹس لینےاورقاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق  لواحقین کی جانب ‏سے سڑک پرلاشیں رکھ کراحتجاج کیا گیا جس کی وجہ سے بارہ کہو کے مقام پرسرینگر ہائی وے بلاک رہی، تاہم ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے پیر کی شام چھ بجے تک احتجاج ختم کردیا ۔

 مذاکراتی وفد کا کہنا ہے کہ میتوں کو سرد خانے میں رکھوا رہےہیں ۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق ایک ملزم کی شناخت کر لی گئی ہے۔جس کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں ۔جبکہ  تھانہ بارہ کہومیں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،ایف آئی آرکے مطابق دو سے تین نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، گاڑی سے ذرا فاصلے پرمقتول کے بھائی ہدایت رحمان نے چھپ کرجان بچائی۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 hours ago
لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

  • a day ago
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

  • 12 hours ago
کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

  • a day ago
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

  • 2 days ago
شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

  • 13 hours ago
انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی

  • 2 days ago
زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

  • 2 days ago
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

  • 13 hours ago
بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

  • 13 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 hours ago
پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

  • 13 hours ago
Advertisement