لاہور:پنجاب سے سینیٹ الیکشن کی تمام نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 26th 2021, 9:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب سے سینیٹ الیکشن کے 11امیدوارن نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے جس کے بعد جنرل نشستوں پر 7، ٹیکنوکریٹ پر اور خواتین کی 2 نشستوں پر بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے،اس طرح پنجاب کی تمام نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔
ترجمان نے مزید کہا کہ خواتین کی نشست پر ن لیگ کی سعدیہ عباسی اور پی ٹی آئی کی زرقا تیمور بلا مقابلہ منتخب ہوئیں جبکہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر آعظم نذیر تارڑ اور بیرسٹرعلی ظفر بلا مقابلہ منتخب ہوئے،مشاہداللہ مرحوم کےبیٹےافنان اللہ خان بھی سینیٹرکامیاب ہوئے،ساجدمیر،عرفان الحق صدیقی،اعجازچودھری،عون عباس،کامل آغابھی کامیاب ہونے والے سینیٹرزمیں شامل ہیں۔

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 4 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 4 days ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 3 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 3 days ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 3 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 3 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 4 days ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 4 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 4 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 4 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 3 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

