Advertisement
علاقائی

ٹرک اورموٹرسائیکل میں تصادم ،دوبچیاں جاں بحق

شکارپور: اناج منڈی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ ان کے والدین زخمی ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 12:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق انتہائی  افسوسناک واقعہ سندھ کے ضلع  شکار پور میں  اناج منڈی کے قریب پیش آیا، جہاں ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، ایک ہی خاندان کے چار افراد خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے ۔

 واقعے میں دو  بچیاں جان کی بازی ہارگئیں جبکہ ان کے والدین کی حالت تشویش ناک ہے ۔  زخمی والدین کو طبی امداد کے بعدسکھر منتقل  کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ٹرک ڈائیور کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 13 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 7 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 8 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 13 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 10 hours ago
Advertisement