Advertisement
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کے کل دورہ لاہورکاامکان

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے کل دورہ لاہورکاامکان ہے۔وزیر اعلی عثمان بزدار پنجاب میں سینٹ انتخاب کی تیاریوں ،اتحادیوں سے مشاورت پر وزیر اعظم کو اعتماد میں لیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 26th 2021, 4:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق وزیراعظم عمران خان سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کاسنگ بنیادرکھیں گے،وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے،وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدارملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سینیٹ انتخاب،اتحادیوں سے مشاورت پروزیراعظم کواعتمادمیں لیں گے،اس کے علاوہ صوبے کے متعدد امور پر بھی مشاورت ہو گی۔ وزیر اعظم عمران خان سے سینئر پارٹی رہنما اور اہم وزرا بھی ملاقات کریں گے۔ 

Advertisement
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 3 days ago
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 2 days ago
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 2 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 3 days ago
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 3 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے