Advertisement
پاکستان

تحریکِ انصاف کو اپنی غلطیوں کی وجہ سے شکست کھانی پڑی، لیاقت خٹک

نوشہرہ : سابق صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کا کہنا ہے کہ پارٹی کے کارکن ناراض تھے اس وجہ سے ان کو ووٹ نہیں ملا، تحریکِ انصاف کو اپنی غلطیوں کی وجہ سے شکست کھانی پڑی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2021, 9:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نوشہرہ سابق صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک پریس کانفرنس میں  کہنا ہے کہ  میرے اختلافات حکومت کے ساتھ اس وجہ سے ہے کہ میں نے صرف اپنے بھائی کیلئے ٹکٹ مانگا، میں نے عمران خان سے ملنے کی خواہش کی تاکہ اپنے مسائل بتاؤلیکن مجھے نہ ملنے دیا گیا،میں نے وزیر اعلی صاحب کو کئی بار کہا کئ ماہ سےمیرے ڈیپارٹمنٹ میں مداخلت ہو رہی تھی،میرے کئی مسائل کو بائی پاس کیا جا رہا تھا۔

 لیاقت خٹک نے کہا کہ    ہم نے الیکشن میں نے کوئی کمپین نہیں چلائی، پارٹی کے کارکن ناراض تھے اس وجہ سے ان کو ووٹ نہیں ملا، پی ٹی آئی کے کچھ کارکن ان سے ناراض ہیں،تحریکِ انصاف کو اپنی غلطیوں کی وجہ سے شکست کھانی پڑی،میں اپنے بڑے بھائی پرویز خٹک کا احترام کرتا ہوں، میری ناراضگی پرویز خٹک سے پارٹی کی وجہ سے نہیں ہے۔

سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک کا کہنا تھا کہ  میں پہلے استعفیٰ دے چکا ہوتا لیکن مجھے میرے کارکنوں نے منع کیا،جمہوریت میں یہ ہے پارٹی سے اختلاف کیا جا سکتا ہے،مجھے اگر عمران خان ٹائم دے تو میں اپنے مسائل ان کوبتاسکوگا، میں نے آج تک پارٹی کو بڑھایا ہے پارٹی ڈسپلن کی خلاوزی نہیں کی، میرے بیٹے نے کوئی جشن نہیں منایا پارٹی کے لوگ منارہے تھے۔

لیاقت خٹک کا مزید کہنا تھا کہ  عمران خان آج آئے لیکن مجھے نہیں بلایا گیا،میرے آج کے بیان سے مجھے نقصان ہوگا لیکن پرویز خٹک کو فائدہ ہوگا،سینٹ الیکشن میں ووٹ صرف پارٹی کو دوں گا۔

واضح رہے کہ  پارٹی قواعد اور ڈسپلن کی خلاف ورزی  اور  پی کے 63 الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک فارغ کردیا گیا تھا۔ نوشہرہ ضمنی انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی تھی۔ لیاقت خٹک  پرویز خٹک کے بھائی ہیں۔

کامران بنگش کا کہنا  تھا کہ  وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ نے لیاقت خٹک کے خلاف ایکشن لیا  ہے ، لیاقت خٹک کو ضمنی الیکشن نوشہرہ میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرنے پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

Advertisement
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • a day ago
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

  • 3 hours ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

  • 20 hours ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

  • 5 hours ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

  • a day ago
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • 21 hours ago
لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • an hour ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • a day ago
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • a day ago
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • a day ago
نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

  • 5 hours ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • a day ago
Advertisement