Advertisement
پاکستان

این اے 75 ضمنی انتخاب ، ریٹرننگ افسران کو غائب کیا گیا ، الیکشن کمیشن کو رپورٹس موصول

اسلام آباد: این اے 75 ضمنی انتخاب کے معاملے پر رپورٹس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئیں ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ افسران کو غائب کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2021, 1:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  این اے 75 سیالکوٹ ضمنی انتخاب کے  معاملے پر  رپورٹس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئیں ، الیکشن کمیشن تمام پہلووں کا جائزہ لے رہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق  ریٹرننگ افسران کو غائب کیا گیا، نتائج میں ٹیمپرنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے،ریٹرننگ افسران صبح چھ بجے واپس آئے، الیکشن کمیشن آئندہ دو روز تک اس پر فیصلہ دے گا۔

چیف الیکشن کمشنر نے اس پر سخت نوٹس لیا ہے، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کا بھی جائزہ لیا گیا۔20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج تبدیل کئے گئے۔

Advertisement
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • 5 گھنٹے قبل
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • 3 گھنٹے قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 5 گھنٹے قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • 3 گھنٹے قبل
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز