Advertisement
پاکستان

پی کے 63 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر فارغ

پشاور: پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک کو فارغ کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2021, 9:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پارٹی قواعد اور ڈسپلن کی خلاف ورزی  اور  پی کے 63 الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک فارغ کردیا گیا۔

 نوشہرہ ضمنی انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی۔ لیاقت خٹک  پرویز خٹک کے بھائی ہیں۔صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔

کامران بنگش کا کہنا ہے کہ  وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ نے لیاقت خٹک کے خلاف ایکشن لیا  ہے ، لیاقت خٹک کو ضمنی الیکشن نوشہرہ میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرنے پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

Advertisement
ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

  • 19 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 15 hours ago
خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

  • 19 hours ago
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • 18 hours ago
دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

  • 21 hours ago
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 17 hours ago
ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

  • 19 hours ago
چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 17 hours ago
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے