کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر انتخابی مہم کے دوران حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔


بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو پر اس وقت ایک شخص نے پتھر سے حملہ کیا جب وہ انتخابی مہم کے دوران عوام کے درمیان موجود تھے۔
یہ واقعہ سنیچر کو ٹورنٹو کے شہر لندن میں پیش آیا اور وزیراعظم اس وقت بس میں سوار ہو رہے تھے۔
اس حوالے سے خود وزیراعظم نے بتایا کہ انہیں پتھر کے کچھ ٹکڑے محسوس ہوئے تھے۔
وزیراعظم ٹروڈو پر پتھراؤ کی مذمت مخالفین نے بھی کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سیاسی جلسے جلوس میں کسی کا کوئی چیز پھینکنا اور لوگوں کو خطرے میں ڈالنا قطعی طور پر ناقابل قبول ہے۔
واضح رہے کہ جسٹن ٹروڈو تیسری بار وزیراعظم بننے کے لیے انتخابی مہم چلارہے ہیں اور اس بار انہیں سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پر پتھر سے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کی شناخت 25 سالہ شین مارشل کے نام سے ظاہر کی گئی ہے۔

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 8 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 11 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- ایک دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل


