مکہ مکرمہ : سیکریٹری حج و عمرہ ہشام سعید نے کہا ہے کہ محرم 1443 کے دوران بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کے لیے چھ ہزار عمرہ ویزے جاری کیے گئے ۔


العریبیہ چینل کے پروگرام نشرہ الرابعتہ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ عمرہ ، نماز ، اور زیارت کے لیے آنے والوں کی صحت و سلامتی کو یقنی بنانے کے سلسلے میں کوشاں ہیں ۔
عمرہ زائرین کے لیے بس ٹکٹ خریدنا ضروری نہیں ہے ، وزارت حج و عمرہ
ہشام سعید کا کہناتھا کہ ربیع الاول ، رجب اور رمضان میں عمرہ سیزن کے دوران بڑے پیمانے پر عمرہ زائرین کا خیر مقدم کیا جائیگا ۔
عمرہ کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
اس حوالے سے تیاری کی جارہی ہیں، بیرون مملکت سے آنے والوں کے لیے محفوظ عمرہ پروگرام کا نمونہ پیش کیا جارہا ہے ۔ سیکریٹری حج و عمرہ نے کاہ ہے کہ لائسنس یافتہ ہوٹلوں پرپابندی ہے ہے کہ عمرہ زائرین سے کورونا ایس او پیز پر عمل کریں ۔
سعودی عرب نے یو اے ای سمیت 3 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- ایک دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- ایک دن قبل
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- ایک دن قبل


