Advertisement

سعودی عرب نے یو اے ای سمیت 3 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں

ریاض : سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل تین ممالک کو رعایت دے دی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب نے یو اے ای سمیت 3 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کرونا وبا کے دوران سفری پابندیوں میں نرمی کر دی ہے، سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل تین ممالک کو رعایت دے دی گئی ہے۔سعودی حکومت نے متحدہ عرب امارات ، ساؤتھ افریقہ اور ارجنٹینا پر سے سفری پابندیاں ختم کر دیں ہیں ۔

مزید پڑھیں : چین کا افغانستان میں نئی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ

مزید پڑھیں : اداکارہ صبا قمر اورگلوکاربلال سعید کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے تینوں ممالک پر سے سفری پابندیوں کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ہے،سعودی ایوی ایشن کے جاری نوٹیفکیشن میں مسافروں کو تمام کورونا احتیاطی تدابیر کی پابندی لازمی کرنا ہوگی۔کورونا وائرس سے بچاؤ کی گائیڈ لائنز پرعمل نہ کرنے والے افراد کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔

خیال رہے کہ سعودی عرب نے  اگست کے آخر میں پاکستان ، بھارت ، اور انڈونیشیا سمیت 20 ممالک سے سفر پر عائد پابندی ختم کر دی تھی ۔

Advertisement
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

  • 19 hours ago
شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

  • 19 hours ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 hours ago
کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

  • 2 days ago
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

  • 2 days ago
زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

  • 19 hours ago
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

  • 18 hours ago
بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

  • 19 hours ago
لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

  • 2 days ago
انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 19 hours ago
Advertisement