Advertisement

چین کا   افغانستان میں نئی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ

چین نے افغانستان میں نئی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 9th 2021, 2:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین کا   افغانستان میں نئی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے  ترجمان  کا کہنا ہےکہ ہم افغانستا ن کی  خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں۔نئی افغان حکومت کے ساتھ روابط برقرار رکھیں گے۔  افغانستان میں قیام امن اور تعمیر نو کے لیے عبوری حکومت کا قیام ایک ضروری قدم ہے جس کی تعریف کی جانی چاہیئے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ   افغانستان کی عبوری حکموت تمام نسلوں اور گروہوں کے لوگوں کی بات سنیں گے اور اپنے عمل سے ثابت کریں گے وہ اپنے لوگوں کی خواہشات اور عالمی برادری کی توقعات پر پورا اترتے ہیں۔

دوسری جانب جاپان  کا  بھی طالبان سے بات چیت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے،  ترجمان جاپانی حکومت کا  کہنا ہےکہ طالبان کے اقدامات کا مشاہدہ کررہے ہیں ۔

Advertisement
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

  • 7 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 hours ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

  • a day ago
’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • 2 hours ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

  • a day ago
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

  • 7 hours ago
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

  • 5 hours ago
امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

  • a day ago
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 6 hours ago
Advertisement