ریاض: سعودی عرب کل سے بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی درخواستیں وصول کرنا شروع کر دے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی وزارت حج و عمرہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جن ممالک پر سعودی عرب نے داخلے پر پابندی عائد کی ہے وہاں سے آنے والے ویکسینیٹڈ زائرین کو آمد پر قرنطینہ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت کچھ شرائط کے ساتھ حجاج کرام کی مجموعی صلاحیت کو 20 لاکھ ماہانہ تک بڑھا دے گی۔
ملکی اور بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو اپنی عمرہ کی درخواست کے ساتھ مجازکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ شامل کرنا ہوں گے۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 گھنٹے قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 گھنٹے قبل

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


