ممبئی : بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کے ونر سدھارتھ کی اچانک موت کےبعد شہنا کا سہارا بننے کے لیے ان کے مداح میدان میں آگئے ہیں ۔


اپنی محبت سے بچھڑ جانے کے بعد شہناز گل ابھی تک مداحوں کےسامنے تو نہیں آئی لیکن ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ، شہناز گل کو انسٹاگرام پر 9 اعشاریہ 6 ملین یعنی نوے لاکھ سے زائد سوشل میڈیا صارفین نے فالو کرلیا ہے ۔
شہناز گل کے فالوورز کے بڑھنے کی وجہ سدھارتھ شکلہ کی اچانک موت ہے ، رپورٹ کے مطابق اس مشکل وقت میں شہناز کا ساتھ دینے سدھارتھ شکلہ کے مداحوں نے بھی انہیں فالو کرنا شروع کردیا ہے ، مداحوں کا کہنا ہےکہ سدھارتھ کے بچھڑ جانے کے بعد وہ اب شہناز میں ہی سدھارتھ کو دیکھتے ہیں اور وہ یہ جانتے ہیں کہ اس وقت شہناز بکھر گئی ہیں اور ان سب کی اسے کتنی ضرورت ہے ۔

شہناز گل کو سدھارتھ کی موت کے بعد صرف ایک بار دیکھا گیا ہے جب ہو اداکار کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے پہنچی تھی ان ویڈیوز میں بھی شہناز کو ٹوٹے اور بکھرے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- 2 دن قبل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 21 گھنٹے قبل

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 21 گھنٹے قبل
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- 2 دن قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 19 گھنٹے قبل

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 17 گھنٹے قبل
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 21 گھنٹے قبل
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- ایک دن قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 17 گھنٹے قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- 2 دن قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 17 گھنٹے قبل








