Advertisement
پاکستان

پاکستان کو افغانستان کےاندرونی معاملات میں دخل نہیں دینا چاہئیے : مریم نواز

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کےاندرونی معاملات میں  مداخلت نہیں کرنی چاہئیے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 7:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کو افغانستان کےاندرونی معاملات میں دخل نہیں دینا چاہئیے : مریم نواز

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  پی ٹی آئی حکومت  صرف پنجاب میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ناکام ہوئی ہے،  ملک میں تبدیلی ضرور آئے گی، جھوٹی اور جعلی تبدیلی سے عوام کی جان چھوٹے گی۔ جتنی بھی پارٹیاں لے  آئیں  لیکن اگر کوئی پارٹی عوام کی نمائندہ یا منتخب کردہ نہیں ہو گی تو یہی حال ہو گا۔

مریم نواز نے کہاکہ  ایون فیلڈ کیس انتقام پر مبنی ہے، عدالت اور قوم کے سامنے حقائق آنے چاہیئں کہ میرے خلاف کیس کیسے بنے۔ مریم نواز نے پیپلز پارٹی سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جواب دینے سے گریزکرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار کے پیپلز پارٹی سے متعلق بیان پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتی۔

افغانستان سے متعلق ان کاکہنا تھا کہ ہمیں افغان بہن بھائیوں کےفیصلےکوتسلیم کرناچاہیے، اور ہر قسم کی مداخلت سے دور رہنا چاہیے۔

قبل ازیں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کیلئےمریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔مریم نواز نے عدالت کے روبرو موقف اپنایا کہ میرے وکیل امجد پرویز نے بیماری کے باعث مزید پیروی سے معذرت کرلی، نیا وکیل کرنے کے لیے ایک ماہ کو وقت درکار ہے، ایون فیلڈ ریفرنس کے میرٹ پردلائل سے قبل کچھ حقائق عدالت کے سامنے رکھنا چاہتی ہوں۔معزز عدالت نے مریم نواز کو نیا وکیل کرنے کے لیے 23 ستمبر تک وقت  دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔

Advertisement
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے  ایران پہنچ گئے

چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے

  • 20 گھنٹے قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

  • 18 گھنٹے قبل
’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

  • 16 گھنٹے قبل
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل

معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل

  • 20 گھنٹے قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

  • 16 گھنٹے قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

  • 2 دن قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

  • 2 دن قبل
امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

  • 19 گھنٹے قبل
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement