ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ النکر یتا سہائے کو ان کی رہائشگاہ میں نقاب پوش افراد نے مبینہ طور پر لوٹ لیا ،

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 6:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی جانب سے پولیس کو شکایت درج کروائی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسے چھری کی نوکر پر یرغمال بنایا گیا اور چور گھر سے چھ لاکھ روپے لے اڑے ،
ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ منگل کے روز ان کے چند گڑھ کی رہائشگاہ میں پیش آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوپہر ساڑھے بارہ بجے کے قریب تین منزل عمارت میں دوسری منزل پر واقعہ ان کے فلیٹ میں نقاب پوش افراد زبردستی گھسے اور لوٹ مارکرکے فرار ہوگئے ۔
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- 19 hours ago
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- 2 days ago

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 17 hours ago
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 14 hours ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 18 hours ago

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- 2 days ago
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 18 hours ago

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 14 hours ago
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- 2 days ago
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- 2 days ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 16 hours ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








