وزیراعظم کی قیادت میں فلاحی ریاست کا خواب حقیقت میں بدل رہاہے:وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں فلاحی ریاست کا خواب حقیقت میں بدل رہاہے،سابق حکمرانوں نے کمزور طبقے کی فلاح کیلئےکوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 6th 2021, 11:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ غریب اور بے سہارا افراد معاشرے کی خصوصی توجہ کے طالب ہیں،نادار،بے آسرا اورغریب لوگوں کا خیال رکھنا بہت بڑی نیکی ہے۔
عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے کبھی لاچار طبقے کی فلاح کے بارے میں نہیں سوچا، تحریک انصاف کی حکومت بے آسرا طبقے کا سہارا بنی ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ لنگر خانوں کا دائرہ کار پنجاب کے دور دراز علاقوں تک بڑھایاجا رہا ہے،پناہ گاہوں اور لنگر خانو ں کا قیام بے آسرا طبقے کیلئے عمل میں لایا گیا ہے,لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کا قیام فلاحی مملکت کی جانب بڑھتا ہواقدم ہے۔

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 days ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- a day ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- a day ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 days ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpeg&w=3840&q=75)
