کوئٹہ : مستونگ روڈ پر سونا خان کے قریب دھماکہ میں3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 20زخمی ہیں ۔


پولیس کے مطابق مستونگ روڈ پر سونا خان کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، جس میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 20زخمی ہیں ۔
ذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے واقعہ پہنچ گئی ہیں اور زخمیو ں کو قریبی شیخ زائد ہسپتال منتقل کر دیا جارہاہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مستونگ روڈ ہزار گنجی پارک کےقریب دھماکہ خودکش تھا، دھماکے میں نشانہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو بنایا گیا، خودکش بمبار موٹر سائیکل پر سوار تھا، خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضاء مل گئے ہیں ۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں 3افراد جاں بحق 20افراد زخمی ہوئے ہیں ،مستونگ روڈ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ہوا،سیکورٹی فورسز نے جائے واقعہ کو مکمل گہرے میں لے رکھاہے اور جائے واقعہ سے شواہد اکھٹے کئے جارہے ہیں۔
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- ایک دن قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- ایک دن قبل

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- ایک دن قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 2 دن قبل

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- ایک دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- 18 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 گھنٹے قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل



