لندن : برطانیہ کے سیکریٹری دفاع بین والس نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بعد اسے امریکہ اب سپرپاور نہیں رہا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 4th 2021, 7:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ یہ بھی صاف ظاہر ہے کہ برطانیہ بھی سپر پاور نہیں لیکن جو طاقت افغانستان میں ٹھہر نہیں سکی وہ بھی سپر پاور کہلانے کا حق گنوا بیٹھی ہے ۔
انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر میری رائے لی جائے تو ٹرمپ کا طالبان سے معاہدہ موت تھی ۔
والس نے کہا کہ دوحہ میں ہونے والا طالبان کے ساتھ معاہدہ بھی بوسیدہ ہے ، جس میں ہارے ہوئے طالبان کو یہ بتایا گیا ہے کہ وہ جیت چکے ہیں اور اب طالبان افغانستان میں حکومت کرنے جارہے ہیں ۔

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 10 hours ago

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- a day ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- a day ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- a day ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 10 hours ago

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- a day ago
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 8 hours ago
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- a day ago

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- 6 hours ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- a day ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- a day ago
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






