کراچی: سندھ حکومت نے 700 اسکولز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ہر ضلع میں میں پرائمری اسکولز کو اپ گریڈ کرکےمڈل، سیکنڈری، ایلیمنٹری اسکولز تک اپ گریڈ کیاجائے گا جبکہ اسکولز اپ گریڈیشن کے لئےسہ جہتی حکمت عملی تیار کرلی گئی ۔ سندھ حکومت کی جانب سے ایک لاکھ سےزائد پرائمری طلبہ کو سیکنڈری تک تعلیم فراہم کرنےکا ہدف ہے۔
جن پرائمری اسکولز کی عمارت میں اضافی کلاس رومز ہونگے ان کواپ گریڈ کیاجائےگا۔ اپ گریڈیشن کےبعد ان اسکولز میں سائنس لیب ، لائبریری بھی بنائی جائیں گی ۔ اسکولز اپ گریڈیشن پالیسی منظوری کےلئے 7ستمبر کو سندھ کابینہ میں پیش کی جائےگی ۔ اسکولز کلسٹرز پالیسی کےلئے سفارشات بھی تیارکر لی گئی ہیں جن کے تحت یونین کونسلز کےاسکولوں کا ایک انتظامی سربراہ مقرر کیاجائےگا۔

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- ایک دن قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- ایک دن قبل

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- ایک دن قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- ایک دن قبل

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 2 گھنٹے قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 4 گھنٹے قبل

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- ایک دن قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 4 گھنٹے قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

.jpeg&w=3840&q=75)





.webp&w=3840&q=75)

