وزیر آباد: جناح کالونی میں قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں دوست ہی دوست کا دشمن بن گیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 5:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق وزیر آباد کے علاقے جناح کالونی کے رہائشی امجد ملک نامی شخص کو اس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔قاتل موقع سے فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق مقتول تین بچوں کا باپ تھا اور ٹیوٹا گاڑی چلاتا تھا، مقتول امجد ملک کے دوست کا تعلق گجرات سے ہے اکثر گھر میں آنا جانا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نے مرتے وقت قاتل کا نام ریکارڈ کروا دیا۔ پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- ایک گھنٹہ قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- ایک دن قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- ایک دن قبل

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 20 گھنٹے قبل

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 2 دن قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- ایک گھنٹہ قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- ایک دن قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










.webp&w=3840&q=75)