Advertisement
پاکستان

عطاء اللہ مینگل کی سیاسی وسماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا: چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عطاء اللہ مینگل کی سیاسی وسماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عطاء اللہ مینگل کی سیاسی وسماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا: چیئرمین سینیٹ

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ  نے سینئر سیاستدان اور بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ مرحوم سردار عطاء اللہ مینگل کی سیاسی وسماجی  خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

چیئرمین سینیٹ مزید کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ لواحقین کو صبر جمیل اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

دوسری جانب ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزامحمدآفریدی، سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے بھی مرحوم سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے بھی مرحوم سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 17 گھنٹے قبل
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

  • 19 گھنٹے قبل
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

  • 19 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 15 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

  • 19 گھنٹے قبل
دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

  • 18 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

  • 19 گھنٹے قبل
ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 17 گھنٹے قبل
چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟