Advertisement
پاکستان

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی :  اسٹیٹ بینک کے مطابق   زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 1:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق  آئی ایم ایف سے 2 ارب 75 کروڑ 18 لاکھ ڈالر موصول ہوئے  ہیں ۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ  27 اگست تک بیرونی قرض کی مد میں18.40 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ، ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے زخائرمیں 2.56 ارب ڈالر اضافہ ہوا   ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق  اسٹیٹ بینک کے زخائر بڑھ کر ملکی تاریخ کی بلند سطح 20 ارب 14 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے، کمرشل بینکوں کے زخائر 4.20 کروڑ ڈالر اضافے سے 7 ارب 8 کروڑ 21 لاکھ ڈالر ہوگئے ، مجموعی ملکی زخائر 2.60 ارب ڈالر اضافے سے 27ارب 22 کروڑ ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

Advertisement
دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

  • 16 hours ago
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

  • 18 hours ago
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

  • 20 hours ago
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 16 hours ago
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

  • 18 hours ago
ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 16 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 13 hours ago
چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟