Advertisement
پاکستان

ملک کے نامور سیاستدان سردار عطاءاللہ مینگل انتقال کرگئے

کوئٹہ :ملک کے نامور سیاستدان اور بلوچ قوم پرست رہنماءسردار عطاءاللہ مینگل انتقال کرگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 2nd 2021, 10:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کے نامور سیاستدان سردار عطاءاللہ مینگل انتقال کرگئے

تفصیلات  کے مطابق ملک کے نامور سیاستدان اور بلوچ قوم پرست رہنماءسردار عطاءاللہ مینگل انتقال کرگئے ہیں، بلوچستان کے بزرگ سیاستدان سردار عطاءاللہ مینگل کی عمر92 برس تھی،  سردار عطاءاللہ مینگل ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال زیر علاج تھے۔ سردار عطاءاللہ مینگل کی تدفین کل ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں کی جائیگی۔ سردار عطاءاللہ مینگل کی جسدخاکی کل صبح کراچی سے وڈھ کےلئے روانہ کی جائیگی۔

بزرگ سیاستدان 1929میں خضدار کے علاقے وڈھ میں سردار رسول بخش مینگل کے ہاں پیدا ہوئے، مینگل قبیلے کی سرداری سنبھالنے کے بعدنے 1953مین باقائدہ سیاست کا آغاز کیا۔ سردار عطاءاللہ مینگل نے پہلی مرتبہ 1960میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے،  بزرگ سیاستدان سردار عطاءاللہ مینگل 1972ءمیں بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔ 1972میں ذولفقار علی بھٹو کی جانب سے سردار عطاءاللہ مینگل کی حکومت کا خاتمہ کیا گیا۔ حکومت کے خاتمے کے بعد سردارعطاءاللہ مینگل سمیت قوم پرستوں پر غداری کے مقدمات قائم کئے گئے۔

بزرگ سیاستدان سردار عطاءاللہ مینگل نے 18سال تک لندن میں جلا وطنی گزاری، بزرگ سیاستدان نے 1997ءمیں بلوچستان نیشنل پارٹی کی بنیاد رکھی،  سردار مینگل کے خان عبدالغفار خان، جی ایم سید ،نوابزادہ نصر اللہ، نواب اکبر بگٹی اور نواب مری سے قریبی مراسم تھے۔

Advertisement
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

  • 4 hours ago
ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

  • 2 hours ago
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 18 minutes ago
خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

  • 2 hours ago
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • 27 minutes ago
وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

  • 2 hours ago
مریم نواز کے ویژن کے تحت عظمیٰ بخاری فنکاروں کی بہتری اور کلچر کو فروغ کیلئے دن رات کوشاں ہیں،شازیہ رضوان

مریم نواز کے ویژن کے تحت عظمیٰ بخاری فنکاروں کی بہتری اور کلچر کو فروغ کیلئے دن رات کوشاں ہیں،شازیہ رضوان

  • 4 hours ago
ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

  • 2 hours ago
دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

  • 32 minutes ago
چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 2 hours ago
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

  • 2 hours ago
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 8 minutes ago
Advertisement