ممبئی: بھارتی اداکارہ اور دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی طبعیت ناساز ہوگئی ، آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کی اہلیہ اداکارہ سائرہ بانو ہندوجا اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق سائرہ بانو کو بلڈپریشرہائی ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 77 سالہ سائرہ بانو کو اسی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کے شوہر دلیپ کمار کو داخل کیا گیا تھا۔
بھارتی اداکارہ سائرہ بانو نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1961 میں جنگلی فلم سے کیا تھا۔ 1961 میں فلم جنگلی میں اداکاری کے لیے ان کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ 1967 میں فلم شاگرد اور دیوانہ میں اداکاری کے لیے ان کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ 1974 میں فلم سگینہ میں اداکاری کے لیے ان کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ بھارتی اداکار دلیپ کمار رواں برس 7 جولائی کو دنیائے فانی سے کوچ کرگئے تھے ۔

طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب
- 19 گھنٹے قبل

حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطے پھر بحال، وزیر خزانہ کی اپوزیشن وفد سے ملاقات
- 16 گھنٹے قبل

مریم نواز کی ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کیلئے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
- 17 گھنٹے قبل

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- 17 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان ٹیویٹا کے وفد کا پنجاب کے ہنر مندی نظام سے سیکھنے کیلئے پی ایس ڈی ایف کا دورہ
- 14 گھنٹے قبل

معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف
- 17 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا
- 17 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں
- 19 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر
- 17 گھنٹے قبل

معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ
- 16 گھنٹے قبل











