لاہور انتظامیہ نے کوروناویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا عندیہ دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 1st 2021, 3:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کے زیر صدارت اجلاس ہوا، کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد اور سرکاری ملازمین کے حوالے سے اہم فیصلے کئےگئے،ویکسی نیشن نہ کرانے والے شہریوں پرشاپنگ مالز اورتفریحی مقامات کے دروازے بند ہوں گے۔
کمشنر لاہور کا کہنا ہے سرکاری ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ڈی سی محمدعمر شیر نے بتایاپولیس کی سربراہی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف حرکت میں آئیں گی۔

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے
- 14 گھنٹے قبل
صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری
- 14 گھنٹے قبل
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟
- 2 دن قبل
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
- ایک دن قبل
فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا
- 2 دن قبل

ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے:علی پرویز
- 9 گھنٹے قبل
مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا، ایرانی صدر
- 8 گھنٹے قبل

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی
- 2 دن قبل
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












