Advertisement
علاقائی

بی آر ٹی کو دو سالوں کے دوران کروڑوں روپے خسارے کا سامنا

پشاور: بی آر ٹی کو دوسالوں میں 4ارب 67 کروڑ سے زائد خسارے کا سامنا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 1st 2021, 3:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بی آر ٹی کو دو سالوں کے دوران کروڑوں روپے خسارے کا سامنا

تفصیلات کے مطابق  بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)  کو دو سالوں کے دوران کروڑوں روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے،بی آر ٹی منصوبے سے متعلق دستاویز جی این این نے حاصل کرلی ہیں ۔

دستاویز کے مطابق  ایک سال کے دوران ایک ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہوا      جبکہ   رواں مالی سال میں 2ارب روپے سے زائد خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے، بی آر ٹی کو دوسالوں میں 4ارب 67 کروڑ سے زائد خسارے کا سامنا ہے۔

2020 میں ایک ارب 92 کروڑ سے زائد اخراجات ہوئے ہیں ، ایک سال میں 1ارب 88 کروڑ روپے سے زائد خسارے کا سامنا ہوا ہے۔

Advertisement
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

  • ایک دن قبل
وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے:علی پرویز

  • 6 گھنٹے قبل
صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری

  • 11 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

  • ایک دن قبل
این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال

  • 9 گھنٹے قبل
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

  • ایک دن قبل
مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا، ایرانی صدر