اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس کل طلب کر لیا گیا، ای سی سی اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 31st 2021, 12:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی مالی مشکلات کے متعلق حکومت پاکستان کے تعاون کی سمری پر غور ہوگا ، وزارت صحت ویکسین کی خریداری کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ پیش کریگی۔
الیکشن کمیشن کیلئے 21 کروڑ 50 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے ، الیکشن کمیشن کو 12 ستمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے رقم جاری کی جائیگی۔

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق
- ایک دن قبل

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ
- ایک دن قبل

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات برداشت کرے گی،وزیراعظم
- 3 گھنٹے قبل
طالبان رجیم نے افغان شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ
- 3 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت
- ایک دن قبل

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
- 3 گھنٹے قبل

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد برآمد
- 3 گھنٹے قبل

لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ
- 3 گھنٹے قبل

امریکا نہ ہوتا تواسرائیل کا وجود ہی نہ ہوتا ، حزب اللہ سے نمٹنے کی ذمہ داری شام کو سونپنی چاہئے،ٹرمپ
- 4 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم سے مختلف اراکین قومی اسمبلی کی ملاقاتیں ،عالمی امن کے قیام کیلئے کامیاب کوششوں پر خراج تحسین
- 4 گھنٹے قبل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
- ایک دن قبل

امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpg&w=3840&q=75)





.jpg&w=3840&q=75)


.jpg&w=3840&q=75)

