Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالربے لگام

کراچی : انٹربینک میں کاروبار کےاختتام پرڈالر ستتر پیسے اضافے سے گیارہ ماہ کی بلند ترین سطح ایک سو پینسٹھ روپے بیس پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 4:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں  روپے کے مقابلے میں ڈالربے لگام

تفصیلات کے مطابق  انٹر بینک میں  روپے کے مقابلے میں ڈالربے لگام  ہوگیا،  کاروبار کے اختتام پر ڈالرستترپیسے اضافے سے گیارہ ماہ کی بلند ترین سطح   ایک سو پینسٹھ روپے   بیس پیسے پربند ہوا ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق  قرض کی مد میں چودہ سو ارب روپے کی ادائیگیوں، امپورٹ بل میں اضافے اور امریکا کی جانب سے افغانستان کا زر مبادلہ روکنے جیسے اقدامات کی وجہ سے روپیہ دباؤ کا شکار ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالرآخری بار تیس ستمبر دو ہزار بیس کو ایک سو پینسٹھ روپے کی سطح پر فروخت ہوا تھا ۔ چار ماہ کے دوران ۔ ڈالر کی قیمت میں بارہ روپے بانوے پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے ۔ 

Advertisement
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

  • 13 گھنٹے قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 11 گھنٹے قبل
چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 13 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • 11 گھنٹے قبل
دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

  • 13 گھنٹے قبل
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

  • 15 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

  • 13 گھنٹے قبل
ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 11 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement