Advertisement
علاقائی

کاہنہ میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق

لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور اس کا بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ چار افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 26th 2021, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایک سرکاری اسکول  میں قائم کوارٹر کی چھت اچانک گرگئی ، جس کے نتیجے میں خاندان کے چھ افرادملبے تلے دب  گئے ۔واقعے کے بعد قریبی مکانات میں رہائش پذیر افرادنے  اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی  کاآغازکیا ۔ بعدازاں ریسکیو کی  ٹیمیں بھی اطلاع ملنے کے بعد جائے حادثہ  پرپہنچ گئیں اور ملبے سے ماں اور بیٹے  کی لاشیں نکال لیں ۔ ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے دبے دیگر تین  افراد کو تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت بشریٰ بی بی اور ان کے بیٹے رحمان کے نام سے ہوئی ہے۔لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • an hour ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 4 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement