لاہور:پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ کروانے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے اپوزیشن قیادت سے باضابطہ رابطہ کر لیا۔


تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت فیاض چوہان کا پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی سے رابطہ فیاض الحسن چوہان کا مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ سے بھی رابطہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ کی تجویز پیش کی۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ٹیپ بال میچ ستمبر کے وسط میں گورنر ہاؤس یا قذافی اسٹیڈیم میں کروایا جائے گااور انہوں حکومتی ٹیم کو حتمی شکل دے دی ہے ۔
حکومت پنجاب کی ٹیم میں صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان،صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد،سابق وزیر سمیع اللہ چویدری ، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال،وزیر کھیل تیمور بھٹی،وزیر تعلیم ڈاکٹرمراد راس،ایم پی اے ندیم عباس بارا،صوبائی وزیرعنصر مجید نیازی،ملک عمر فاروق،حنیف پتافی۔ صوبائی حافظ عمار یاسر،سردار حسین بہادردریشک اور راجہ یاسر ہمایوں شامل ہیں۔
فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن کو بھی جلد اپنی کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دینے کی درخواست بھی کردی ہے ۔

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- ایک گھنٹہ قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- ایک دن قبل

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- ایک دن قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 3 گھنٹے قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- ایک دن قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 21 گھنٹے قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- ایک دن قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 20 گھنٹے قبل

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- ایک دن قبل

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- ایک دن قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 5 گھنٹے قبل


.jpeg&w=3840&q=75)




