لاہور: بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پرحملے کی مذمت انہوں نےگاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سےکیپٹن کی شہادت پر افسوس کا اظہارہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ وطن کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے شہید کیپٹن کاشف کو سلام، شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی، پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی کا گہوارہ بنائیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے شہید افسر کے اہل خانہ سے تعزیت ویکجہتی کا اظہار کیاہےاور زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیئے دعا کی ہے ۔
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 20 hours ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 14 hours ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 20 hours ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 days ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 16 hours ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 20 hours ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 19 hours ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 days ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


