Advertisement
پاکستان

سندھ میں ضمنی انتخابات کے نتائج سلیکٹڈ حکومت کیخلاف ریفرنڈم ہے: بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں ضمنی انتخابات کے نتائج سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔ عوام نے دھونس دھاندلی کو مسترد کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2021, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 88 ملیر اور پی ایس 43 سانگڑ کے ضمنی انتخابات میں واضح واجن سے فتح کے بعد بیان کرری کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہسندھ میں ضمنی انتخابات کے نتائج سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔ عوام نے دھونس دھاندلی کو مسترد کردیا۔  سیاسی شعبدہ گروں کو خاک میں ملادیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کی طرح سینیٹ الیکشن میں بھی شکست سلیکٹڈ وزیراعظم کی منتظر ہے۔ سلیکٹڈ حکمرانوں کو ضمنی الیکشن میں شکست سے ہمکنار کرنے کے بعد عوام کا رخ اب اسلام آباد ہوگا۔

واضح رہے کہ پی ایس 88 ملیر کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے یوسف بلوچ نے میدان مارلیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے یوسف بلوچ نے 24 ہزار 251 ووٹ حاصل کیے۔  غیر حتمی نتائج کے مطابق ٹی ایل پی کےکاشف علی6ہزار90 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پی ٹی آئی کے جانشیر جونیجو 4 ہزار 870 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ساجد احمددو ہزار 635ووٹ لے سکے۔

دوسری جانب پی ایس43سانگھڑمیں بھی پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کوبڑےفرق سےشکست  دے دی۔ غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق  پیپلزپارٹی کے جام شبیرعلی خان نے49ہزار38ووٹ لیکرفتح اپنےنام کی۔ان کے مد مقابل پی ٹی آئی کے امیدوار صرف 6931 ووٹ حاصل کرسکے ۔

Advertisement
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد  برآمد

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد برآمد

  • a day ago
امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

  • a day ago
اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا  بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

  • a day ago
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

  • 4 hours ago
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

  • 5 hours ago
پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • a day ago
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات برداشت کرے گی،وزیراعظم

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات برداشت کرے گی،وزیراعظم

  • a day ago
طالبان رجیم نے افغان  شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

طالبان رجیم نے افغان شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

  • a day ago
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

  • 4 hours ago
 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

  • a day ago
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

  • 5 hours ago
این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

  • 4 hours ago
Advertisement