Advertisement
تفریح

زید علی کے گھر بیٹے کی پیدائش

کینیڈا : پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے،انہوں نے بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو والدین بننے کی اطلاع دی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 21st 2021, 6:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
زید علی کے گھر  بیٹے کی پیدائش

تفصیلات کے مطابق زید علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے بیٹے کا  ہاتھ تھام رکھا ہے ، پوسٹ کے عنوان  میں انہوں نے  بتایا کہ 18 اگست کو اُن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے اِزیان علی زید رکھا ہے۔ خوشی کے اس موقع پر زید علی نے اللّہ تعالیٰ کا شُکرادا کرتے ہوئے لکھا کہ  یہ ہماری شادی کی سالگرہ کا بہترین تحفہ ہے جو میں مانگ سکتا تھا۔

View this post on Instagram
 
A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

واضح رہے کہ زید علی نے رواں سال کی ابتدا میں  اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو خوشی کی خبر سنائی تھی جس میں انہوں نے بتایا کہ   وہ اور یمنیٰ جلد ہی والدین بننے جا رہے ہیں۔

View this post on Instagram
 
A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

خیال رہے کہ انٹرنیٹ پر اپنی مزاحیہ ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین اسٹار زید علی نے اگست 2017ء میں یمنیٰ سے شادی کی تھی ۔

Advertisement
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 3 دن قبل
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 3 دن قبل
جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا 

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا 

  • 4 گھنٹے قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 3 دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 3 دن قبل
لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement