ملک حماداعوان کو چئیرمین بلدیات اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات کر دیا گیا
لاہور: ملک حماداعوان کو چئیرمین بلدیات اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات کر دیا گیاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 9:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب میاں محمود الرشید کی جانب سے تعیناتی کےاحکامات جاری کردیے گئے ہیں، ملک حماد اعوان اس سے قبل چیئرمین ہاؤسنگ اینڈ پبلک انجینئرنگ تعینات تھے ۔
چیئرمین پی ایف سی کوبلدیاتی اداروں کےذریعے عوام کی فلاح کےکام تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے
- ایک دن قبل

پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی
- 9 گھنٹے قبل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک
- ایک دن قبل

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
- 7 گھنٹے قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 2 دن قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 2 دن قبل
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا
- 8 گھنٹے قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل

دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی
- 7 گھنٹے قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





