Advertisement

اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ‏ڈاون

اسلام آباد : پولیس نے منشیات فروشوں اورجعلی کرنسی رکھنے والوں کے خلاف کریک ‏ڈاون کیا ہے،ا سپیشل چیکنگ کے دوران پانچ منشیات فروش گرفتارکرلیے گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 17th 2021, 2:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ‏ڈاون

جی این این کے مطابق ترجمان پولیس کاکہنا ہے کہ  کارروائیاں تھانہ شمس کالونی، رمنا، آئی نائن پولیس  کی جانب سے کی گئیں ۔ اسپیشل چیکنگ کے دوران پانچ منشیات فروش گرفتار، 1200گرام ہیروئن، 300گرام آئس، 2830 گرام افیون،430 گرام چرس برآمد کر لی گئیں ۔  ترجمان ‏پولیس نےبتایاکہ ملزم محمد ابرار سے 60ہزار روپے کی جعلی کرنسی  برآمد کر لی گئی ۔ملزمان میں منشیات فروش سمران قیصر،اللہ دتہ، ہارون باچہ، سردار علی شامل ہیں ۔

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 15 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
Advertisement