Advertisement
پاکستان

ملالہ یوسفزئی کا فواد چوہدری سے ٹیلیفونک رابطہ، خواتین کے حقوق سے متعلق عالمی تحفظات پر گفتگو

اسلام آباد : خواتیسن کی تعلیم کے لیے سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 17th 2021, 3:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملالہ یوسفزئی کا فواد چوہدری سے ٹیلیفونک رابطہ، خواتین کے حقوق سے متعلق عالمی تحفظات پر گفتگو

تفصیلات کے مطابق   وفاقی وزیر اطلاعات اور ملالہ یوسفزئی کے درمیان  ٹیلیفونک رابطے میں افغانستان میں خواتین کے حقوق سے متعلق عالمی تحفظات پر گفتگو کی گئی ہے۔  خواتین کی تعلیم کے لئے سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے  کہا ہے  کہ افغانستان میں خواتین کی تعلیم کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرئے۔ ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان کوافغانستان میں خواتین کی تعلیم کے لیے پاکستان کے کردار کے ‏حوالے سے خط لکھا ہے۔

وفاقی وزیر ‏اطلاعات  نے ٹیلی فونک رابطے میں کہاکہ   پاکستان افغانستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا، پاکستان افغان پناہ گزین بچوں کو تعلیمی سہولیات فراہم کر رہا ہے اور اس وقت چھ ہزار کے قریب افغان بچے پاکستان میں زیر تعلیم ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ روز ملالہ یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں بھی افغانستان   کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ 

یاد رہے کہ طالبان نے افغانستا ن میں جنگ کے خاتمے کااعلان  کیا ہے ۔گزشتہ روز طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے، طالبان نے صرف 10دنوں میں ہی تقریباً پورے ملک کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ طالبان نے خوست کے ساتھ ساتھ دایکندی کے دارالحکومت نیلی کا کنٹرول بھی حاصل کیا، افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوگئے اور طالبان صدارتی محل میں داخل ہوگئے۔

Advertisement
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 16 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
Advertisement