Advertisement
پاکستان

چیئرمین نیب، عمران خان کو کھلا چیلنج ہے کرپشن ثابت کر کے دکھائیں:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈھائی سال مکمل ہو چکے، مقدمات کی حقیقت پورا پاکستان جانتا ہے، ہمارا کھلا چیلنج ہے چیئرمین نیب، عمران خان اور اس کے حواریوں کو کہ پانچ سال حکومت کی، کرپشن ثابت کر کے دکھائیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2021, 2:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ 2018 میں سینیٹ ووٹ خریدے گئے جس کی ویڈیو موجود ہے، 2018 میں پیسے لینے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہیں،پی ٹی آئی کے ایم پی اے کہتے ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانے پیسے دیئے،پی ٹی آئی کے ایم پی اے کہتے ہیں سپیکرکے گھرمیں پیسے دیئے گئے،خیبرپختونخوااسمبلی کے وہ سپیکرآج قومی اسمبلی کے سپیکرہیں، الزام لگانے والے آج خودبے نقاب ہوگئے۔

سابق وزیر اعظم نے کہاکہ احتساب کادہرانظام نہیں چل سکتا،احتساب کرنیوالوں کااپنااحتساب ہوناچاہئے،نام نہاداحتساب والے سن لیں ایک دن حساب ہوگا۔ڈھائی سال مکمل ہو چکے، مقدمات کی حقیقت پورا پاکستان جانتا ہے، ہمارا کھلا چیلنج ہے چیئرمین نیب، عمران خان اور اس کے حواریوں کو کہ پانچ سال حکومت کی، کرپشن ثابت کر کے دکھائیں۔ 

شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ نوازشریف پاکستان کے شہری اور 3 بارکے وزیراعظم ہیں، کسی کوحق نہیں کہ نوازشریف کاپاسپورٹ روکے، نوازشریف علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے،انہوں نے کہاکہ براڈشیٹ سے متعلق عمران خان وضاحت دیں ،اس ملک کی آج اصل حقیت مہنگائی ہے۔

Advertisement
وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے

  • 11 گھنٹے قبل
اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہونگی؟ وزیر تعلیم کا اہم بیان آ گیا

اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہونگی؟ وزیر تعلیم کا اہم بیان آ گیا

  • 5 گھنٹے قبل
صدرمملکت آصف علی زرداری کی روس کی قیادت کو یومِ فتح پر مبارکباد

صدرمملکت آصف علی زرداری کی روس کی قیادت کو یومِ فتح پر مبارکباد

  • 11 گھنٹے قبل
پاک افواج کا افغان بارڈر پر تاریخی آپریشن، فتح کی داستان، جرات کے نشان کا ٹیزر ریلیز

پاک افواج کا افغان بارڈر پر تاریخی آپریشن، فتح کی داستان، جرات کے نشان کا ٹیزر ریلیز

  • 11 گھنٹے قبل
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کے بعد پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس کل ہوگا

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کے بعد پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس کل ہوگا

  • 5 گھنٹے قبل
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال،مرکزی تقریب کل جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال،مرکزی تقریب کل جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی

  • 5 گھنٹے قبل
مسلسل دوسرے روز بھی سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلسل دوسرے روز بھی سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
 روس ہمیشہ اپنے قومی مفادات، تاریخی اقدار اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے متحد رہے گا، پیوٹن  

 روس ہمیشہ اپنے قومی مفادات، تاریخی اقدار اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے متحد رہے گا، پیوٹن  

  • 10 گھنٹے قبل
ایک بے گناہ کو سزا دینے کی بجائے 10 گناہ گاروں کو بری کرنا بہتر ہے،سپریم کورٹ 

ایک بے گناہ کو سزا دینے کی بجائے 10 گناہ گاروں کو بری کرنا بہتر ہے،سپریم کورٹ 

  • 7 گھنٹے قبل
 ماضی میں صرف پروپیگنڈا کیا جاتا رہا لیکن عملی طور پر ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی،وزیر دفاع

 ماضی میں صرف پروپیگنڈا کیا جاتا رہا لیکن عملی طور پر ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی،وزیر دفاع

  • 6 گھنٹے قبل
محسن نقوی کی بنگلہ دیشی وزیر داخلہ سے ملاقات، منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے پر دستخط

محسن نقوی کی بنگلہ دیشی وزیر داخلہ سے ملاقات، منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے پر دستخط

  • 10 گھنٹے قبل
ڈھاکا ٹیسٹ:دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے بنگلا دیش کیخلاف 1 وکٹ پر 179 رنز بنا لیے 

ڈھاکا ٹیسٹ:دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے بنگلا دیش کیخلاف 1 وکٹ پر 179 رنز بنا لیے 

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement