پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، چھٹیوں سے متعلق تین سے چار تجاویز پر غور جاری ہے

لاہور: پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر کا اہم بیان سامنے آ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی سے ہونے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھٹیوں کے لیے ابتدائی ڈیٹ فائنل کرلی، حتمی منظوری حکومت سے لی جائے گی۔جبکہ موسم گرما کی چھٹیوں 16 اگست تک ہونے کا امکان ہے۔
علاوہ ازیں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، چھٹیوں سے متعلق تین سے چار تجاویز پر غور جاری ہے۔
صوبائی رانا سکندر حیات نے مزید بتایا کہ سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں کر لیا جائے گا۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago



